06:40 pm
ملک میں گاڑیوں کی قیمتیں تو آسمان کو چھو رہی ہیں مگر ان کے حفاظتی اور دیگر معیار عالمی سطح سے کہیں کم ہیں۔ شبلی فراز

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ اشیاء کے معیار کو یقینی بنانے میں پی ایس کیو سی اے کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے، یہ ادارہ اس ضمن میں پاکستان میں تبدیلی لا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پاکستان سٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے تفصیلی آن لائن بریفنگ دوران کیا۔ اس موقع پر، وفاقی وزیر کو ادارے کے کردار اور کارکردگی کے متعلق آگاہ کیا گیا۔وفاقی وزیر نے زور دیا کہ ادارے کو جدید دور کے تقاضوں پر استوار کرنا ہو گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قوانیین میں ترامیم کر
کے انہیں شفاف بنایا جائے تا کہ ایز آف ڈوئنگ بزنس کو یقینی بنایا جا سکے۔ مزید برآں ادارے کو اپنے دائرہ کار اور کردار کو بھی بڑھانا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ اشیاء کے معیار پر عملدرآمد کے لیے عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ، اس ضمن میں عوام کی آگاہی کے لئے بھی اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ عوام کے سامنے لایا جا سکے کہ کون سی اشیاء معیار کے مطابق ہیں اور کون سی اشیاء معیار پر پوری نہیں اترتی۔ وفاقی وزیر نے پاکستان میں بنائی جانے والی گاڑیوں کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ حالانکہ ملک میں گاڑیوں کی قیمتیں تو آسمان کو چھو رہی ہیں مگر ان کے حفاظتی اور دیگر معیار عالمی سطح سے کہیں کم ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کا مقصد پاکستان میں اشیاء خوردونوش اور دیگر ضروری اشیاء کو عالمی معیار کے مطابق کرنا ہے اور وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی اس ضمن میں ہر ممکن اقدامات کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 