06:41 pm
اعتکاف پر باپندی ۔۔۔۔۔ طاہر اشرفی نے سب کچھ کہہ دیا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اعتکاف پرحکومت نےکوئی پابندی نہیں لگائی،کچھ لوگ پروپیگنڈا کررہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان جدہ میں پاکستانیوں سےملاقات کریں گے،وزیراعظم کی او آئی سی کےسیکریٹری جنرل اورامام کعبہ سےملاقات ہوگی،دورے کی دعوت محمدبن سلمان
نےدی تھی،طاہراشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نےآج اسلامی ممالک کےسفیروں سےملاقات کی وزیراعظم نےزوردیامسلم ممالک مشترکہ موقف اپنائیںیورپی یونین کی قراردادکومستردکرتےہیں مغرب کوباورکراناہوگاکہ ہم نبی ﷺسےکتنی محبت کرتےہیں۔انہوں نےیہ بھی کہا کہ سعودی عرب نےاسلام آبادمیں مسجدبنانےکااعلان کیاہے، 80کنال پرمحیط مسجدمیں12ہزارنمازیوں کی گنجائش ہوگی پاکستان اورسعودی عرب کےدرمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کومکمل مذہبی آزادی حاصل ہے،

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ