06:41 pm
اسسٹنٹ کمشنر سے تلخ کلامی ۔۔۔۔۔ فردوس عاشق اعوان میدان میں آگئی ۔۔ اے سی کو کہیں کا نہیں چھوڑا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ جو خواتین میدان میں نکل کر سختیاں نہیں برداشت کرسکتیں انہیں عوامی خدمت نہیں آسان راستہ اختیار کرنا چاہیئے۔تفصیلات کے مطابق فردوس عاشق اعوان نے سیالکوٹ واقعےپر وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور اسسٹنٹ کمشنر کیساتھ رو یے کی وضاحت کی، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے سیالکوٹ واقعہ پر خود تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ واقعےکی آزادانہ
،منصفانہ تحقیقات کرینگے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ چیف سیکریٹری کیساتھ غلط بیانی کی گئی اور انہیں حقائق مسخ کرکے بتائےگئے، یہاں کوئی انڈر19میچ کھیل رہا ہے تو کوئی بی جمالو بنا بیٹھا ہے، میں نے وزیراعظم،وزیراعلیٰ سے مشورہ کیا کیسے جواب دینا ہے؟میچ میں اُترنا ہے یا نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ عوام کی وکالت میں کہیں تلخی اور غصہ آتا ہے، ذاتی رنجش نہیں ہوتی۔ عوامی ٹیکس سے تنخواہیں وصول کرنے والا جوابدہ ہے، جو خواتین میدان میں نکل کر سختیاں نہیں برداشت کرسکتیں انہیں عوامی خدمت نہیں آسان راستہ اختیار کرنا چاہیئے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 