06:42 pm
جعلی چیئرمین نیب بن کر عوام کو لوٹنے والے نوسر باز کیساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی دلچسپ خبر سامنے آگئی

جعلی چیئرمین نیب بن کر عوام کو لوٹنے والے نوسر باز کیساتھ کیا ہوا ؟؟ انتہائی دلچسپ خبر سامنے آگئی

06:42 pm

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) نیب کراچی کی کامیاب کارروائی، جعلی چیئرمین، ڈی جی نیب بن کر عوام کو لوٹنے والے نوسرباز گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیب کراچی نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نوسر باز گروہ کے رکن عامر حسین کو گرفتار کیا، ملزم پر جعلی چیئرمین،ڈی جی نیب کراچی بن کر عوام لوٹنےکاا لزام پرہے۔نیب اعلامیے کے
مطابق نوسر باز گروہ کا سرغنہ خالد سولنگی دبئی سے لوگوں کو بلیک میل کرتا ہے، خالد سولنگی کئی افراد سے بھاری رقوم لوٹنےمیں مبینہ طور پر ملوث ہے، بیرون ملک مقیم ملزم کی حوالگی کے لئے نیب نے وزارت داخلہ کو بھی خط لکھا ہے، جس میں ملزم خالد سولنگی کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔نیب کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ انٹر پول کے ذریعے ملزم کو دبئی سے واپس پاکستان لایا جائے۔اس کے علاوہ نیب نے گرفتارم لزم عامر حسین سے تحقیقات پر کیس کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، اس گھناؤنے کھیل میں ملوث سرکاری افسران کی فہرست تیار کرلی گئی ہیں جبکہ ملزمان کے ہاتھوں اپنی جمع پونچی لٹانے والے متاثرہ افراد کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی ہے،متعلقہ افراد کے بیانا ت بھی قانون کے مطابق قلم بند کیئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند