08:11 pm
خبردار ہوشیار ۔۔۔ بھارت میں تباہی مچانے والا وائرس پاکستان کے اہم شہر پہنچ گیا

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں تباہی مچانے والا کورونا وائرس کی قسم لاہور پہنچ گیا ۔ اس ضمن میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق ممکنہ طور پر بھارت میں تباہی مچانے والا وائرس لاہور آچکا ہے جو کہ انتہائی خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر جاوید اکرم کے مطابق اس وائرس سے بچائو کا واحد طریقہ مکمل ایس او پیز پر عمل درآمد کرنا اور ویکسینیشن لگانا ہے، یہ کہنا غلط ہے کہ انڈیا سے وائرس پاکستان نہیں آ سکتا کیونکہ انڈین وائرس
 یو اے ای کے ذریعہ پاکستان بآسانی آ سکتا ہے ،جب شروع میں وائرس وہان میں آیا تھا تو کوشش کی گئی تھی کہ یہ وائرس وہان تک رک جائے،پھر کوشش کی گئی کہ یہ وائرس چائنہ تک رک جائے لیکن یہ وائرس دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں پھیل گیا۔ وائرس سے بچنے کاواحد حل ایس او پیز پر عملدرآمد ہے، دوسرا جتنا ہوسکے ایکسرسائز کریں روزے رکھیں، پھل اور سبزیاں کھائیں کیونکہ ان سے ہی آپ کی قوت مدافعت مضبوط ہوگی جبکہ چائنیز ویکسین جو حکومت کی طرف سے لوگوں کو لگ رہی ہے اس سے آپ 75 فیصد وائرس سے بچ سکتے ہیں لیکن خطرناک بیماری سے سو فیصد یہ ویکسین آپ کو بچاتی ہے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے خبردار کیا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ویکسین لگوائیں، خدا کے لئے سموسے پکوڑے کھانا رمضان میں چھوڑ دیں، ایک تو یہ آپ کی صحت خراب کرتے ہیں اور دوسرا جب آپ بازار سے سموسے پکوڑے لینے جاتے ہیں تو وائرس بھی اپنے ساتھ گھر لے آتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ