08:15 pm
واہ، حسن ابدال اور خانپور کو ٹیکسلا میں ضم کرکےہزاروںسال پرانی تہذیب ٹیکسلا کو ضلع کا درجہ دیاجائے

واہ، حسن ابدال اور خانپور کو ٹیکسلا میں ضم کرکےہزاروںسال پرانی تہذیب ٹیکسلا کو ضلع کا درجہ دیاجائے

08:15 pm

وقار احمد ملک سماجی و فلاحی شخصیت ہیں اور حقوق ٹیکسلا تحریک کے سربراہ ہیں جو آج کل ابوظہبی میں مقیم ہیں ۔آج سے کم و بیش سات سال قبل انہوںنے ایک تجویز پیش کی تھی کہ ملک میں سیاحت کے فروغ اور مذہبی ٹورازم بڑھانے کے لئے ٹیکسلا کو ضلع کا درجہ دیا جائےجس کا مقصد ہزارہ و راولپنڈی ڈویژن کو ملا کر نئے صوبہ گندھارا کا قیام عمل میں لانا ہے جس سےپاکستان میں زیادہ صوبوں کی بدولت سیاست و معیشت میں بہتری آئے گی اورجرائم بھی کم ہوں گے۔ ہر صوبے کی سطح پر عدلیہ کا ادارہ بہتر طور پر کام کر سکے گا۔
​​​​​​​ سستا اور فوری انصاف ملے گا۔ اس سلسلے میں انگریز آقا لارڈ میکالے کا فوجداری قانون بدل کر شرعی نظام تفتیش نافذ کرنا ہو گا۔انتظامی بنیادوں پرچھوٹے صوبوں کاقیام وقت کی اہم ضرورت اورفوری تقاضا ہے۔۔وقار احمد ملک نے اس تحریک کو اوورسیز ٹیکسلا کے رہائشیوں کے ساتھ مل کر قائم کیا ہے جس کا مقصد علاقے میں بین الاقوامی سیاحت کو فروغ دینا ہے۔ٹیکسلا مختلف ادوار میں کئی تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے اور تاریخی اعتبار سے بھی یہ لاہور سے کہیں پرانا ہے لیکن آج جو مقام لاہور یا ملتان کو حاصل ہے وہ اسے کبھی حاصل نہیں ہو سکا۔ اہلیان ٹیکسلا میں یہ بات سرایت کر چکی ہے کہ وہ تخت لاہور کے قیدی ہیں۔ ایسی صورتحال سے نکلنے کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔اہلیان ٹیکسلا کا بُنیادی مطالبہ کہ واہ، حسن ابدال، خانپور کو ٹیکسلا میں ضم کرکے ضلع ٹیکسلا کا قیام فوری عمل میں لایا جائے اور ہزارہ اور راولپنڈی ڈویژن کو ملا کر نیا صوبہ بنایا جائے جس کا دارلخلافہ نیا ضلع ٹیکسلا ہو۔انتظامی یونٹس کی تشکیل سے سیاسی اجارہ داری ختم ہوگی اور زیادہ سے زیادہ لوگ کاروبار مملکت چلانے میں ممدومعاون ہوں گے۔ ریاست اور حکمرانوں کو مطالبات دبانے کی بجائے مطالبات کو سننے کی ضرورت ہے تاکہ مسائل کا پائیدار حل نکل سکے اور صوبوں کی مانگ کرنے والی تحریکیں حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔منجانب وقار ملک حقوق ٹیکسلا تحریک

تازہ ترین خبریں

 وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خان 4اگست کو لاہور کا دورہ کریں گے

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔