08:27 pm
 ایم پی اے خرم لغاری نے رمضان بازار کا دورہ نہ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کو کھری کھری سنا ڈالیں

مظفر گڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن صوبائی اسمبلی ایم پی اے خرم لغاری نے رمضان بازار کا دورہ نہ کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کو کھری کھری سنا ڈالیں۔ آڈیو کال میں سنا جاسکتا ہے کہ ایم پی اے خرم لغاری نے اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک سے کہا کہ رمضان بازاروں کا وزٹ کرانے کا آپ کو کہا تو آپ نے اپنا فون بند کردیا۔اس پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ فون کی بیٹری بند ہوگئی تھی تو اس لیے ان کا فون بند ہوگیا، آپ جب چاہیں رمضان بازار
کا وزٹ کریں، میری آپ سے کونسی لڑائی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کے یہ کہنے پر خرم لغاری مشتعل ہوگئے اور ان کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر جتوئی لڑائی کرنا چاہتے ہیں تو میں آرہا ہوں، کدھر آنا ہے؟ خرم لغاری کا کہنا تھا کہ وہ تو جوان ہیں، اسسٹنٹ کمشنر بڈھے ہیں، لوگ کہیں گے بڈھا مار کھا کر آگیا۔دوسری جانب تحریک انصاف کے ایم پی اے خرم لغاری کا جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک رمضان بازار کے دوروں کے دوران غائب ہو جاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر جتوئی کہتے ہیں آپ کون ہو جو میں وزٹ کراؤں۔اُدھر جیونیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں اسسٹنٹ کمشنر جتوئی ارشد ورک کا کہنا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر تو ہروقت رمضان بازار میں موجود نہیں رہ سکتا، رمضان بازار کا کوئی بھی دورہ کرسکتا ہے، ان کا فوکل پرسن بازار میں موجود ہوتا ہے

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کا طوفان۔۔۔۔۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل سمیت دیگر اشیا خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ

مشکل وقت میں ایک فون تک نہیں کیا گیا،نذیر چوہان

 نذیر چوہان نے جہانگرترین پر استعمال کرنے کے بعد چھوڑ دینےکا الزام عائدکردیا

کشمیر پریمئیر لیگ ۔۔۔کھلاڑیوں کی کورونا  ٹیسٹنگ مکمل

 معاشی حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو جرائم کی تعداد بھی کم ہو جاتی ہے۔شیخ رشید احمد

فیصلہ محفوظ ،رہائی ملنے والی ہے ؟ نور مقدم کیس میں جمعرات کو کیا ہونے والا ہے ؟ جانیں 

نویں اور بارہویں جماعت کے طلبا کو لازمی مضامین میں اضافی نمبر دیے جائیں گے

شادی کی تقریب پر آسمانی بجلی گرنے سے16افراد ہلاک

 جس وقت کشمیر فروشی کی جارہی تھی اس وقت کہا گیا ورلڈ کپ جیت کر آئے۔ مریم اورنگزیب 

وزیر اعظم کو آزاد کشمیر کےلئے لکی نمبر اور لکی نیم بتایا گیا

ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

ن لیگ دو ٹکروں میں تقسیم ۔۔ آزاد کشمیر انتخابات ہارنےکےبعد قیادت کے راستے جدا ہوگئے ہیں ۔ فرخ حبیب

کراچی میں منی ایکسچینج کیش وین پر فائرنگ ۔۔۔۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے

کورونا کے بڑھتے کیسز کا معاملہ ۔۔۔۔ پنجاب کے چار اضلاع میں مزارات بند کرنے کا فیصلہ