08:42 pm
میاں جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈمیں توسیع

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے جسمانی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع کردی ہے۔ پولیس نے جاوید لطیف کو بکتر بند گاڑی میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں پیش کیا اور عدالت سے مزید ریمانڈ دینے کی استدعا کی ،تفتیشی افسر کا کہناتھاکہ جاوید لطیف کا پولی گرافک ٹیسٹ کرانا ہے۔جاوید لطیف کے وکیل نے ریمانڈ میں توسیع او رپولی گرافک ٹیسٹ کی مخالفت کی اور کہا کہ بتایا جائے کہ ان کے مؤکل نے کس ادارے کے خلاف بات کی ہے۔، عدالت نے دلائل سننے
کے بعد جاوید لطیف کو 7 مئی کو پیش کرنےکا حکم دے دیا۔سماعت کےبعد لیگی رہنما طلال چوہدری کا کہناتھا کہ جاوید لطیف کے خلاف کیس پی ٹی آئی کے کونسلر نے درج کرایا۔جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ پولیس چوروں ڈاکوؤں کو پکڑنے کے بجائے ان کے پیچھے لگی ہوئی ہے،کلبھوشن کو ان سے زیادہ سہولتیں ہیں، ہمیں صرف انصاف ملنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

بھارت کو ایک ماہ کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت کی ذمہ داری۔۔۔دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

بلاول بھٹو زرداری اور ایمل ولی خان کی ملاقات۔۔۔۔۔سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال

 پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 158 رنز کا ہدف دیدیا۔

وزیراعظم عمران خان کل عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے 

موت تعاقب میں تھی ، پاکستان کے اہم شہر میں امتحان دینے نکلی نویں جماعت کی طالبہ کی افسوسناک موت

پاکستان کے اس شہر کے عوام سپر احتیاط کریں، ہفتے کے روز ہونے والی موسلادھار بارش صرف شروعات تھی

مسٹر زرداری آپ کیا چاہتے ہیں لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن، لاک ڈاؤن۔اسد عمر کا بلاول کو جواب

پاکستان ٹیم کے نام ایک اور عزاز ۔۔۔۔محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا

 تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیرچوہان کے پروڈکشن آرڈرز۔۔۔ ن لیگ نے بھی سپیکر اسمبلی پرویزالٰہی کی حمایت کافیصلہ کرلیا

افغانستان سے علاج کیلئے آنے والی خاتون کی ٹانگ سے ایسی چیز برآمد کہ بارڈر پر موجود سیکیورٹی اہلکار بھی ہکا بکا رہ گئے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اضافہ ۔۔۔ وزارت خزانہ کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری

 کراچی میں بھارت جیسی صورتحال ہوئی تو وزیراعظم اور ان کے وزرا ذمہ دار ہوں گے۔بلاول بھٹو 

اوگرانے اگست کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔

بھارت میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 230 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے 