11:06 am
کراچی:منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 اغوا کار مارے گئے

کراچی(روزنامہ اوصاف)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 اغوا کار مارے گئے جبکہ 2 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ایس ایس پی پولیس عبداللہ احمد نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ اغوا کاروں کا تعلق بین الصوبائی اغوا برائے تاوان کے گروہ سے تھا جبکہ ہلاک ملزمان کی شناخت نوکاف، شفیع اللہ
اور علی گوہر کے نام سے ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزمان اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے اور اغوا کاروں نے مغویوں کو سائٹ سپر ہائی وے سے 23 اپریل کو اغوا کیا تھا۔ اغوا کاروں نے مغویوں کی رہائی کے لیے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔ایس ایس پی عبداللہ احمد کے مطابق اغوا کا مقدمہ سائٹ سپرہائی وے تھانے میں درج ہے اور اغوا کاروں نے گزشتہ سال بھی ایک شخص کو اغوا کر کے تاوان لیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ اغوا کار 2020 میں فرار ہو گئے تھے اور ان کے خلاف مقدمہ سرجانی تھانے میں درج کیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند