11:25 am
پنجاب میں گھروں کی تعمیر کیلئے 133مقامات کی نشاندہی کی جا چکی ہے، فردوس عاشق

لاہور ( روزنامہ اوصاف) وزیر اعلیٰٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ افورڈ ایبل ہاؤسنگ کے تحت گھروں وزیراعظم عمران خان کے ویژن ایفورڈایبل ہاؤسنگ کے تحت گھروں کی تعمیر کیلئے 133 مقامات کی نشاندہی کی جاچکی ہے ، ابتدائی طور پر 32 مقامات پر ترجیحی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے گا۔سماجی رابطے کی ویب
سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے منصوبے کیلئے 3ارب روپے فراہم کردیئے۔ گھر کا رقبہ 3 سے بڑھا کر ساڑھے 3مرلہ کیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کیلئے گھر کی قیمت 14لاکھ 30ہزار روپے جبکہ ماہانہ قسط 10ہزار روپے ہوگی۔ قرعہ اندازی کے ذریعے کامیاب خوش نصیبوں کو انکا اپنا گھر فراہم کیا جائیگا۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ سرگودھا میں اس منصوبے پر کام جاری ہے۔ ڈیرہ غازی خان، خوشاب، میانوالی، لاہور، خانیوال سمیت 10 تحصیلوں میں بہت جلد کام کا آغاز ہو رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان عوام کو سستے گھر فراہم کرنے کا وعدہ وفا کررہے ہیں جبکہ عوام کا استحصال کرنے والے مخالفین اور ناقدین منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

پاک فضائیہ کاطیارہ گرکرتباہ

امدادی ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے والاپکڑاگیا،افغان حکومت کاسخت سزادینے کافیصلہ،پاکستانیوں کے دل خوش کردئیے

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار