11:26 am
 مری ، سڑکوں کے حفاظتی جنگلے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، پلیاں مٹی سے بھر گئیں

      مری(بیورورپورٹ ) مری کی مختلف سڑکوں پرٹنوں مٹی پھینکے جانے کے باعث مری کی شہراورگردونواح کی سڑکوں کے حفاظتی جنگلے بھی ٹوٹ پھوٹ کاشکارہو گئے ہیں تمام نالیاں اورپلیاں مٹی بھر جانے کے باعث مکمل طورپربندہوگئی ہیں اورمختلف جگہیں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی ہیں جنگلات میں جگہ جگہ پرٹنوں مٹی اورپھترپھنکے جانے کی وجہ سے سینکڑوں درخت سوکھ گئے ہیں اور بڑی تعداد میں درخت جڑوں سے اکھڑگئے ہیں بھوربن روڈ۔سنی بنک گھوڑاگلی روڈ۔اہرجھیکاگلی روڈ۔ بنک روڈ ،
​​​​​​​ کلڈنہ روڈ، ہال روڈ، امتیاز شہید روڈ، ویو فورتھ روڈ اور کارٹ روڈ  سمیت  مختلف سڑکوں پرہیوی مشینری کے ذریعے کی جانے ولی کھدائی  سے جہاں روڈزٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہیں وہاں مٹی ہھتروں کے باعث سڑکیں تنگ ہوگئی ہیں اورٹریفک کی روانی بھی مشکل گئی ہے لیکن پہاڑوں کی کھدائی سے نکالے جانے والے بڑے بڑے پتھر اور ٹنوں مٹی  ڈمپرز کے ذریعے مختلف  سڑکوں کےکنارے پھینکی  جارہی ہے  جس سے نہ صرف آمد و رفت میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ اس کی خوبصورتی بھی متاثر ہو رہی ہے لیکن کوئی ان کو پوچھنے والا نہیں ہے  جبکہ اس بنک روڈ پر سپریم کورٹ و ہائی کورٹ ریسٹ ہاوسز،اے ایس پی سمیت دیگر افسران کی رہائشیں بھی اسی روڈ پر واقع ہیں مری انتظامیہ سمیت  ہر محکمہ کے اعلیٰ افسران اس جگہ سے گزر کر جاتے ہیں لیکن انہوں نے بھی پتھر اور مٹی کے ان ڈھیروں پر آنکھیں بند کر رکھی ہیں عوامی اور سیاحتی حلقوں نے وزیراعظم عمران خان  اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے

تازہ ترین خبریں

پانی سے لبا لب بھرے بادلوں کی زبردست انٹری ، مسلسل کتنے دن تک خوب موسلا دھار بارشیں ہونگی ، پاکستانی تیاری کر لیں 

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی ایٹ میں ڈکیتی کی واردات،ملزمان60لاکھ مالیت کا سامان ونقدی لوٹ کر فرار

حافظ تو تھے ہی لیکن یہ اعزاز بھی مل گیا، معذوری کے باوجود  محمد سنان نے ایسا کیا کیا جو پورے پاکستان میں واہ واہ ہو گئی

تعلیم مکمل ۔۔ عمران خان کے بیٹے اب کیا کریں گے۔ ۔۔؟سیاست ، کاروبار یاپھر کھیل ۔۔ ؟پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

قیامت صغریٰ کا منظر۔ 6.0شدت کے زلزلے نے تباہی پھیر دی۔۔متعددعمارتیں تباہ، امدادی کارروائیوں کیلئے ٹیمیں روانہ

محکمہ موسمیات نے آج گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کردی

بارشوں کی دھواں دار اننگز ۔اگلے تین دن کہاں کہاں بادل برسنے والے ہیں ؟شاندار خوشخبری

بہت چھٹیاں کر لیں ، اب موجیں ختم۔۔ ہفتے میں دو کے بجائے اب صرف ایک دن چھٹی ۔۔۔ حکومت نے اعلان کر دیا،پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دی گئیں

وزیر اعظم نے اساتذہ کی تنخواہوں میں اضافہ کی منظوری دیدی

 پورا ملک ووٹ کو عزت دو کے بیانیے پر چل رہا ہے،مریم نواز

پاکستان میں نابینا افراد کیلئے اسمارٹ جوتا تیار

 شجرکاری مہم کے تحت 60 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔عثمان بزدار

مسلم لیگ (ن)نےانتخابی اصلاحات کی حکومتی پیشکش کو مسترد کردیا

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیا کو مہنگا کر دیا گیا