11:27 am
 شہری کو اغواء کرنے کی کوشش، 4 جعلی پولیس اہلکار گرفتار

گوجرخان (نمائندہ خصوصی)پولیس ترجمان کے مطابق پولیس تھانہ جاتلی کا 15کی کال پر فوری ریسپانس، 4 جعلی پولیس اہلکار گرفتار، ملزمان نے درکالی کے علاقہ میں یاسر نامی شہری کو اسکے گھر سے اغواء کرنے کی کوشش کی ملزمان نے خود کو پولیس اہلکار ظاہر کرتے ہوئے خاتون خانہ کی عزت اور چادر چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا، یاسر نامی شہری کو ہتھکڑی لگا کر پرائیویٹ گاڑی میں لے جانے کی کوشش کی گئی متاثرہ فیملی کی مدعیت میں ملزمان کے خلاف اغواء کی کوشش، خواتین سے دست اندازی و دیگر اہم دفعات
​​​​​​​ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، اہل علاقہ کی اطلاع پر جاتلی پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر 04 ملزمان کو حراست میں لے کر گاڑی سمیت تھانہ منتقل کر دیاگرفتار ملزمان میں محمد ندیم، عبدالرحمن، سلطان پرویز اور عبد الرحمان شامل ہیں ملزمان اپنی سرکاری شناخت و دستاویزات پیش نہ کر سکے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری