11:27 am
شہری کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کر یں ، شیخ آفتاب

اٹک ( نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد نے کہا کہ کرونا وائرس ایک موذی بیماری ہے انسان تو بیمار ہوتا رہتا ہے یہ زندگی کا ایک حصہ ہے لیکن اس کرونا وائرس کی موذی بیماری میں سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ آپ کو اکیلا کمرے میں بند کر دیا جاتا ہے نہ تو آپ اپنے گھر والوں سے بات کر سکتے ہیں اور نہ ہی مل سکتے ہیں اسی طرح وہ بھی آپ سے مل نہیں سکتے نہ بات کر سکتے یہ موذی بیماری تو ایک طرف تکلیف دہ ہے ہی ہے لیکن اس سے بڑھ کر تکلیف دہ تنہائی ہے میں بھی کرونا وائرس کی بڑھتی ہوئی
​​​​​​​ موذی بیماری میں بھی مبتلا ہو گیا تھا اور ایک ماہ بعد میرا کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی رہائش گاہ پر میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ کرونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کریں یہ آپ کی قیمتی زندگی کا مسئلہ ہے انہوں بتایا کہ یہ موذی بیماری بہت خطرناک اور تکلیف دہ بھی ہے ۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری