11:29 am
چکوال پٹرولنگ پولیس نے عوام کو خوار کرنا معمول بنا لیا

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)چکوال پٹرولنگ پولیس کے عملہ نے عوام کے ناک میں دم کر رکھا ہے جگہ جگہ ناکہ بندی کر کے عوام کو ذلیل و خوار کرنے کیساتھ ناجائز مقدمات کا سلسلہ عرصہ دراز سے جاری کر رکھاہے تفصیلات کے مطابق عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ پٹرولنگ پولیس چکوال کی تمام چوکیوں کے عملے نے عوام کا جینا محال کر رکھا ہے۔پولیس چوکی کے عملہ مین سڑک کے عین وسط میں رکاوٹیں کھڑی کر کے آنے جانے والی گاڑیوں کو چیکنگ کے بہانے مال بناؤ مہم اور معزز شہریوں،بزرگ بچوں اور
​​​​​​​ عورتوں کو گاڑیوں سے اتار کر سرعام ان کی تذلیل کی جاتی ہے جبکہ ہیومین رائٹس کی کھلی خلاف ورزی کی جارہی ہے جبکہ آئی جی پنجاب نے پنجاب بھر میں تمام ناکہ بندیوں کے ختم کرنے کے واضح احکامات جاری کر رکھیں ہیں ہیں جن کی کھلی خلاف ورزی کی جا رہی ہے عوام کی اعلی حکام سے پرزور اپیل ہے کہ ان کا قبلہ درست کیا جائے

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری