11:29 am
 بی ایچ یو چوآ خالصہ عملے کی غفلت ، زچہ و بچہ راولپنڈی پہنچ گئے

دوبیرن کلاں (نامہ نگار)بی ایچ یو چوآ خالصہ لیڈی ڈاکٹر کی عدم دستیابی، 24/7 سہولت سنٹر میں ماتحت عملے سے معاملات چلانے پر پیچیدگیاں پیدا ہونا شروع ہو گئی ہیں بی ایچ یو چوآ خالصہ تحصیل کلرسیداں میں مبینہ غفلت و لاپروائی کا ایک اور کیس سامنے آگیا،زچہ و بچہ چوآ خالصہ بی ایچ یو کے عملہ کی مبینہ غفلت کے نتیجے میں پیدا ہونیوالی پیچیدگیوں کے باعث بی ایچ راولپنڈی پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق مقامی شہری وقار نے گفتگو کرتے ہوئے الزامات لگائے کہ 24/7 سہولت سنٹر بی ایچ یو چوآ خالصہ میں ڈلیوری کیس
​​​​​​​کے لیے خاتون کو ایل ایچ ویز نے آپریٹ کرنے کی کوشش کی تو معاملہ درست طریقے سے سنبھال نہ سکیں،بعد ازاں ٹی یچ کیو کلر سیداں کو ریفر کردیا،جہنوں نے معاملہ دیکھتے ہوا کہا کہ 4 ہفتے قبل ازوقت ڈلیوری کروانے کی کوشش کی گئی،لہذا ہم ڈلیوری تو کروا دیں گے مگر آپ لکھ دیں کہ بچے کو نرسری کئیر میں رکھنے کے لیے پنڈی لے جائیں گے۔شہری وقار نے الزام لگایا کہ مبینہ طور پر ایل ایچ ویز کی نااہلی سے پیچدگی پیدا ہوئی اور زہریلا پانی بچے کے منہ میں چلا گیا،غریب آدمی ہیں اگر وسائل ہوتے تو پرائیوٹ علاج کروا لیتے، میرا مطالبہ ہے کہ مذکورہ غفلت و نااہلی کا نوٹس لیا جائے،اور بی ایچ یو چوآ خالصہ میں گائنی ڈاکٹر کی تعیناتی کی جائے

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی۔۔ سندھ ہائی کورٹ سے بڑی خبر آ گئی،جیالے بھی ہکا بکا

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 