11:38 am
کم قیمت میں شاندار گھر ۔۔ حکومت نے عوام کو زبردست خوشخبری سنا دی

لاہور(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت ویڈیولنک اجلاس ہوا جس ‏میں کم لاگت گھروں کی تعمیرکےمنصوبے پر پیشرفت کاجائزہ لیا گیا۔اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ ایفورڈایبل ہاؤسنگ اسکیم کیلئے133مقامات کی ‏نشاندہی کرلی ہے پہلےمرحلے میں 54 مقامات کا انتخاب کیا گیا ہے، 32 مقامات پر 
ترجیحی ‏بنیادوں پر کام شروع کیاجائےگا۔عثمان بزدار نے بتایا کہ وزیراعظم جلد رائیونڈ میں بیک وقت10مقامات پر منصوبےکا آغاز کریں ‏گے، حکومت نے 3 ارب اس پروگرام کے ڈویلپمنٹ کیلئے فراہم کردیئےہیں۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ گھر کا سائز 3 مرلے سے بڑھا کر ساڑھے 3 مرلےکر دیا گیا ہے 14 لاکھ 30 ہزار ‏روپے میں گھر دیا جائےگا، درخواست گزار ایک لاکھ43ہزار دے گا جب کہ باقی رقم بینک آف ‏پنجاب فراہم کرے گا، گھر کی ماہانہ قسط تقریباً 10ہزار روپے ہو گی۔ان کا کہنا ہے کہ ایک سال میں گھر تعمیر کر کےقرعہ اندازی میں کامیاب درخواست گزار کو دیں ‏گے، سرگودھامیں اس منصوبےکاافتتاح ہوچکا ہےاور کام جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 