11:40 am
سعودی عرب کے دورے کے بعد سعودیہ سے سیکڑوں پاکستانی قیدی رہا ہو کر وطن واپس پہنچیں گے

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیر اعظم عمران خان 7 سے 10 مئی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔یہ بات سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے  ایک سعودی عرب کے اخبارکو دیئے گئے انٹرویو میں بتائی۔انہوں نے کہاکہ  وزیراعظم عمران خان کے سعودی عرب کے دورے کے بعد سعودیہ سے سیکڑوں پاکستانی قیدی رہا ہو کر وطن واپس پہنچیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر بلال اکبر نے کہا کہ پاکستانی
سفارت خانے میں ہیلپ لائن قائم کی جا رہی ہے جو 24 گھنٹے کام کرے گی۔بلال اکبر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورے میں 3 شعبوں میں تعاون کی یادداشتوں پردستخط ہونگے، وزیراعظم کے دورے میں قیدیوں سے متعلق اجلاس ہوگا، سعودی تعاون سے قیدیوں کی رہائی کا کام تیز تر کر دیا جائے گا۔لیفٹیننٹ جنرل (ر)بلال اکبر نے کہا کہ سفارتخانےمیں ہیلپ لائن قائم کر رہے ہیں جو 24 گھنٹے کام کرے گی، ہیلپ لائن پر کمیونٹی اپنے مسائل بیان کر سکتی ہے۔پاکستانی سفیر نے بتایا کہ کمیونٹی اشتراک پروگرام شروع کیا جائے گا تاکہ ان کے مسائل سن کر مدد کی جاسکے۔دوسری جانب سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان 7 سے 10 مئی تک سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری