12:53 pm
عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی ۔۔ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی گئی۔۔ ؟ موجاں ہی موجاں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)الائیڈ ہسپتال میں کرونا لیبارٹری میں کام کرنے والے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا، وائس چانسلر فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی نےتنخواہوں کی ادائیگی کی یقین دہانی کروا دی، احتجاجی ملازمین نے احتجاج ختم کر کے دوبارہ کام شروع کر دیا، کرونا کی پہلی لہر کے بعد حکومت پنجاب کیطرف سے الائیڈ ہسپتال میں 
بی ایس ایل تھری لیبارٹری قائم کی گئی جہاں کرونا کے ٹیسٹوں کا آغاز ہوا تو عملہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے تقریباً دو درجن کے قریب ملازمین کو 3ماہ کے کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا جس میں الائیڈ ہسپتال، ڈی ایچ کیو اور جنرل ہسپتال غلام محمد آباد ہسپتال کے ملازمین کو کنٹریکٹ پر بھرتی کیا گیا الائیڈ ہسپتال کے ملازمین کو تو تنخواہوں کی ادائیگی ہو رہی تھی الائیڈ ہسپتال کے ایم ایس محمد ارشد چیمہ کے مطابق ڈی ایچ کیو اور جنرل ہسپتال غلام محمد آباد کے ملازمین کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہ مل رہی تھیں جسکی وجہ سے ان ہسپتالوں کے لیے لیبارٹری میں کام کرنے والے ملازمین نے الائیڈ ہسپتال کےملازمین کو بھی ساتھ ملا لیا اور تنخواہوں کی کئی ماہ سے عدم ادائیگی کا بہانہ بنا کر احتجاج شروع کر دیا

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری