01:10 pm
شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی اسمبلی رکنیت معطل ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر کے شوکاز نوٹس کا تاحال جواب نہیں دیا۔شاہد خاقان عباسی کو اسپیکر کو جوتا مارنے کی دھمکی اور نازیبا الفاظ پر نوٹس جاری کیا گیا تھا
۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 7 دن میں شاہد خاقان عباسی نے جواب دینا تھا لیکن 10 دن سے زیادہ ہو گئے شاہد خاقان عباسی نے جواب نہیں دیا۔ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ معاملے کو ایسے نہیں چھوڑیں گے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ شاہد خاقان عباسی کے بارے میں فیصلہ قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں ہو گا۔اسپیکر شاہد خاقان عباسی کو معطل کرنے کرکے ایوان میں داخلے پر کچھ روز پابندی لگا سکتے ہیں۔واضح رہے کہ ایک اجلاس کے دوران شاہد خاقان عباسی نے سپیکر کو جوتا مارنے کی بات کی تھی جس پر سپکر نے شوکاز نوٹس بھجوایا تھا تا ہم ابھی تک اسکا جواب نہیں دیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی کو معطل کر کے ایوان میں داخلے پر کچھ روز پابندی لگا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان کردیا

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 