01:12 pm
پی پی84خوشاب پر ضمنی انتخاب کا معرکہ کل ہوگا مسلم لیگ(ن)،تحریک انصاف،پیپلزپارٹی سمیت8جماعتیں میدان میں ہیں

خوشاب(روزنامہ اوصاف)خوشاب کے حلقہ پی پی 84 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں جاری انتخابی مہم ختم ہوگئی ۔ضمنی الیکشن کل ہوگا الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی مہم ختم ہونے کے بعد کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کو اب مہم چلانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔کل ہونے والے
الیکشن میں 2 لاکھ 92 ہزار 687 ووٹرز اپنا حق رائے دیہی استعمال کریں گے جن کے لئے 229 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں اور 43 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے ۔امن و امان قائم رکھنے کےلئے 500 رینجرز کے جوان اور 2800 پولیس اہلکار ڈیوٹی دیں گے۔ خیال رہے کہ خوشاب کے حلقہ پی پی84 کی نشست کے لئے مسلم لیگ (ن) ، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت 8 امیدوار میدان میں ہیں جبکہ نشست مسلم لیگ (ن) کے ملک وارث کلو کی وفات کے باعث خالی ہوئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری