01:14 pm
کراچی میں PTI والے غلط فہمی کا شکار ہو کر سیٹ ہار گئے، منظور وسان

کراچی (ویب ڈیسک )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والے غلط فہمی کا شکار ہو کر کراچی میں سیٹ ہار گئے، دوبارہ الیکشن کرایا جائے ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔سندھ ہائیکورٹ آمد کے 
موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ 1970ء میں پیپلز پارٹی نے 8 سے 15 سیٹیں جیتی تھیں، 1988ء الیکشن میں بھی پی پی نے ایم کیو ایم سے مقابلہ کیا تھا۔منظور وسان نے کہا کہ اس وقت بھی ایم کیو ایم کا اپنا کوئی اتنا ووٹ نہیں تھا وہ تو دہشت کے زور پر ووٹ حاصل کرتی تھی۔پی پی رہنما نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو اگنور کیا جا رہا ہے،پی پی میں سندھی، اردو ،پٹھان تمام زبانیں بولنے والے لوگ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو بھی غلط فہمی تھی کہ ان کی پوزیشن ہے، ان کی جیت ہے۔منظور وسان کا کہنا تھا کہ 2021 ء خطرناک سال ہے۔

تازہ ترین خبریں

مہنگائی کانیاطوفان آنے کو۔۔۔ڈالر نےاگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،امریکی کرنسی کی قدرمیں کتنااضافہ ہوگیا؟جان کرپریشان ہوجائیں گے

یوٹیوب نے عوام سے کیاگیااپناوعدہ پوراکردیا۔۔۔شاندارسہولت متعارف کر ادی

 ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک رہے گا

سردیوں کا آغاز ہو گیا۔۔موسم سرما کی پہلی برفباری ۔۔پاکستان کا کون سے اہم ترین علاقے نے برف کی چادر اوڑھ لی ؟جانیے تفصیل

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری