02:52 pm
مبلیاں تحلیل ۔نئے الیکشن ۔۔وزیراعظم عمران خان اچانک اعلان۔۔۔۔۔ ایسا انکشاف کہ پوری قوم اور پوزیشن کو سرپرائز مل گیا

اس کراچی ( نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء منظور وسان نے ایک اور پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال 2021 خطرناک ہے ، عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنےکا اعلان کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ وزیر اعظم کو لانے والے بھی پریشان ہیں اور عمران خان خود بھی پریشان ہے جب کہ عوام کا عمران خان سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اس صورتحال میں وزیر اعظم عمران خان اچانک اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کردیں گے۔
منظور وسان نے کہا کہ عمران خان کا خیال ہے کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد شاید وہ دوبارہ مقبولیت حاصل کریں گے ، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا کیوں کہ حالات یہ ہیں کہ یہ تقریباً 8 ضمنی الیکشن ہار چکے ہیں ، اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا مقابلہ ہوگا۔اسی حوالے سےسینئر تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ وزیراعظم اسمبلیاں توڑیں گے توعدم استحکام مزید پیدا ہوگا، کورونا بحران کی صورت میں وزیراعظم کو اسمبلیاں توڑنے کی بات نہیں کرنی چاہیے، بحرانوں میں ہی لیڈر بنتے ہیں، اسد عمر کے بیان پر ابھی تک کوئی تردید بھی نہیں کی گئی ، ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر بات کی اپوزیشن کو دعوت بھی دی، متضاد اطلاعات ہیں کہ جہانگیرترین انکوائری میں ڈاکٹر رضوان کی واپسی ہوگئی ہے، علی ظفر بھی کررہے ہیں۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ اسد عمر کی بات پر وضاحت نہیں ہے ، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں وزیراعظم اکثر کہتے ہیں میں اسمبلیاں توڑ دوں گا ، حال ہی میں جب وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لینے جارہے تھے تو اس وقت بھی وزیراعظم کا اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ تھا، لیکن ان کواعتماد کا ووٹ مل گیا ، وزیراعظم اسمبلیاں توڑیں گے تو پھر کیا ہوگا؟ یہ بات وزیراعظم کو کرنی ہی نہیں چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

مستقبل کی جنگوں کی تیاری ،پاک فضائیہ ملک کے کس علاقے میں جدیدترین ائیربیس قائم کرنے  جارہی ہے ؟کون ساملک پاکستان کی مددکرے گا،دشمنوں کی نیند

میٹرو پولیٹن کارپوریشن حکام کی مبینہ ملی بھگت، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان

جو آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں سنبھال نہیں پارہے وہ ملک کیا چلائیں گے، بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی حکومت پر خوب تنقید کی 

نیو مری، دو کلو چینی کےلئے یوٹیلیٹی سٹورکے سامنے لمبی قطاریں ، ایس او پیز ہوا میں ہوا میں آڑ ا دیئے

کورونا وائرس کے وار ۔۔۔ افغانستان اور ایران سے پاکستان آمد پر پابندی عائد۔۔۔نوٹیفیکیشن جاری 

عوام کا غصہ عروج پر پہنچ گیا ۔۔۔ سراج الحق بھی میدا ن میں  آگئے ۔۔حکومت کو انتہائی اہم مشورہ دے دیا 

ہائے رے غربت۔۔۔باپ نے عید کی شاپنگ کے بہانے بچوں  کونہرمیں پھینک دیا،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیں

نیو مری، برساتی نالے پر پل نہ ہونے کی وجہ سے طغیانی کا حدشہ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ