02:56 pm
وفاقی کابینہ نے لاک ڈائون پر مکمل عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی کابینہ نے لاک ڈائون پر مکمل عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوا جس میں کابینہ اراکین کو کورونا کیسز کی صورتحال ،ایس او پیز پر عمل درآمد اور علاج معالجہ پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں ممبر پروڈکشن کی تقرری ،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی 100 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری ،ملکی اقتصادی صورتحال بارے قومی پالیسی واضع کرنے کی منظوری دیدی
 
۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس میں عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں خصوصی کمی کی منظوری دیدی گئی ۔وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون پر عملدرآمد کے سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی ۔وفاقی کابینہ نے پاکستان ریلویز کے ساتھ پبلک پرائیویٹ اشتراک ،پاکستان ریلوے میں ریل کاپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کنسٹرکشن کی تعیناتی ،دی نیشنل بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی ،کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی تشکیل نو،سعودی پاکستان سپریم کونسل کی تشکیل کےلئے معاہدہ کرنے اورماحولیات کےشعبہ میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کےلئے ایم او یوسمیت متعدد منظوریاں دی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند

مستقبل کی جنگوں کی تیاری ،پاک فضائیہ ملک کے کس علاقے میں جدیدترین ائیربیس قائم کرنے  جارہی ہے ؟کون ساملک پاکستان کی مددکرے گا،دشمنوں کی نیند

میٹرو پولیٹن کارپوریشن حکام کی مبینہ ملی بھگت، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان

جو آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں سنبھال نہیں پارہے وہ ملک کیا چلائیں گے، بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی حکومت پر خوب تنقید کی 

نیو مری، دو کلو چینی کےلئے یوٹیلیٹی سٹورکے سامنے لمبی قطاریں ، ایس او پیز ہوا میں ہوا میں آڑ ا دیئے

کورونا وائرس کے وار ۔۔۔ افغانستان اور ایران سے پاکستان آمد پر پابندی عائد۔۔۔نوٹیفیکیشن جاری 

عوام کا غصہ عروج پر پہنچ گیا ۔۔۔ سراج الحق بھی میدا ن میں  آگئے ۔۔حکومت کو انتہائی اہم مشورہ دے دیا 

ہائے رے غربت۔۔۔باپ نے عید کی شاپنگ کے بہانے بچوں  کونہرمیں پھینک دیا،افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا؟جانیں

نیو مری، برساتی نالے پر پل نہ ہونے کی وجہ سے طغیانی کا حدشہ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ