09:00 pm
میٹرو پولیٹن کارپوریشن حکام کی مبینہ ملی بھگت، قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان

راولپنڈی: میٹرو پولیٹن کارپوریشن حکام کی مبینہ ملی بھگت سے شہر بھر میں غیر قانونی خلاف ضابطہ اور بغیر نقشہ رہائشی اور کمرشل تعمیرات کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے جس کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے ایریا انسپکٹروں نے غیر قانونی تعمیرات کی مد میں عیدی مہم شروع کر رکھی ہے افسران اور اہلکار مالا مال جبکہ محکمہ کنگال ہو کر رہ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مین مری روڈ اور اس کے اطراف غیر قانونی خلاف ضابطہ کمرشل تعمیرات دھڑلے سے جاری ہیں مین مری روڈ مریڑ چوک سے فیض آباد کی جانب جاتے ہوئے بائیں ہاتھ پر وارث خان سٹاپ سے پہلے پوٹھوہار ہوٹل کے مالکان نے پورے ہوٹل کی توڑ پھوڑ کر کے اس کی ازسر نو تعمیر شروع کر دی ہے مالکان نے نہ تو ترمیم شدہ revise نقشہ جمع کروایا اور نہ ہی میٹرو پولیٹن کارپوریشن سے کسی بھی قسم کا این او سی لیا جبکہ متعلقہ ایریا انسپکٹر نے بھی ہوٹل مالکان سے مبینہ طور پر بھاری رشوت کے عوض لاکھوں روپے لیکر پر اسرار خاموشی اختیار کر لی ہے جو کہ کمشنر راولپنڈی سمیت اعلیٰ حکام کے لئے لمحہ فکریہ ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی ،چیف آفیسر میٹرو پولیٹن کارپوریشن علی بخاری اور دیگر متعلقہ افسران نے اگر غیر قانونی تعمیرات اور کرپٹ راشی افسران کے خلاف ایکشن نہ لیا تو قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان برداشت کرنا ہو گا ۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 