09:01 pm
مستقبل کی جنگوں کی تیاری ،پاک فضائیہ ملک کے کس علاقے میں جدیدترین ائیربیس قائم کرنے  جارہی ہے ؟کون ساملک پاکستان کی مددکرے گا،دشمنوں کی نیند

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )دنیامیں جنگوں کے بدلتے ہوئے طریقہ کاراورفوج کوجدیدخطوط پراستوارکرنےکے لیے پاک فو ج ہمہ وقت کوشاں رہتی ہے ۔جدیدٹیکنالوجی کاحصول ہویاپھرفوج کی اعلیٰ تربیت پاک فوج خو د کوہمہ وقت تیاررکھتی ہے ۔مستقبل میں خطے میں جنگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظرپاک فضائیہ نے گوادر سے تھوڑے فاصلے پرواقع
ضلع نصیرآبادمیں اپناجدیدترین ائیربیس قائم کرنے کافیصلہ کیاہے۔پاک فضائیہ کی یہ ملٹری بیس اب تک کی پاکستان کی سب سے زیادہ جدیدٹیکنالوجی سے لیس ائیربیس ہوگی۔اس ملٹری بیس کی تعمیراورجدیدٹیکنالوجی کی فراہمی میں چین پاکستان کی مددکرے گا۔مستقبل میں انڈوپیسیفک ریجن میں جنگ کاخطرہ ہے ۔سی پیک بھارت سمیت دشمن ممالک کی نظروں میں کھٹک رہاہے۔بلوچستان کوقدرت نے ایسی معدنیات سے مالامال کیاہے جس پردشمن کی نظریں ہیں ۔ملک خداداکودشمن کے حملوں سے محفوظ بنانے کے لیے ملٹری ائیربیس کاقیام کیاجارہاہے ۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی نے دوبارہ پی ڈی ایم میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔