09:04 pm
کہوٹہ مین بازار، پانی لائن ڈالنے کےلئے کھودی گئی لائن تاحال مرمت نہیں کی گئی، عوام کو شدید مشکلا ت کاسامنا

کہوٹہ مین بازار کی سڑک میں پانی کی پائپ لائن ڈالنے کے لیئے کھدائی تو کی گئی مگر تا حال اسکی نہ تو مرمت کی گئی اور نہ ہی مٹی اُٹھائی گئی جس کی وجہ سے نہ صرف ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے بلکہ آئے روز حادثات رونما ہونے لگے ہیں کھڈوں ، مٹی اور پتھروں کی وجہ سے گاڑیوں کا گزرنا تو درکنار پیدل چلنا بھی ہے محال انتظامیہ خواب خرگوش میں مدہوش ہے جبکہ میونسپل کمیٹی کی ملی بھگت
سے کہوٹہ شہر میں تجاوزات کی بھرمار ہے شہر کے دونوں اطراف گاڑیاں جبکہ رکشوں رہڑیوں پر پھل سبزی فروخت کی جاتی ہے دوکانداروں نے باہر تھڑے کرائے پر دیے ہوئے ہیں اس کے علاوہ بات کی جائے تو کورونا وباء کی تیسری لہر لیکن عوام علاقہ کی بازار میں شدید رش خواتین کی بڑی تعداد کا بازار کی جانب رخ اسی طرح بھکاریوں کی بھرمار جو شہریوں کو شدید تنگ کرتے ہیں اعلیٰ حکام سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند