09:05 pm
کہوٹہ، ہائی کورٹ کے حکم کیخلاف پٹواریوں کی جاری ہڑتال سے عوام کو مشکلا ت کا سامنا

کہوٹہ :کئی روز سے پٹواریوں کی ہڑتال دفاتر بند ہونے کی وجہ سے عوام ذلیل و خوار ہو رہے ہیں چند روز قبل ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ تمام پٹوارخانے سرکاری بلڈنگ میں رکھے جائیں اور دفاتر میں منشیوں کو نہ رکھنے کا کہا اسکے بعد سے پٹواریوں نے ہڑتال کر رکھی ہے صدر پٹوار یونین تحصیل کہوٹہ راجہ شاہد ممتازسے رابطہ کیا گیا تو انھوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر کا بھی مسئلہ ہے مگر ہمارے
ایک راولپنڈی کے پٹواری بابر کو معطل کیا گیا جسکی وجہ سے پورے ضلع میں پٹواریوں نے قلم چھوڑ ہرٹال کر رکھی ہے جب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوتے ہڑتال جاری رہے گی جبکہ کہوٹہ میں ایک دو دفاتر کے سوا تمام دفاتر بند ہیں اور باہر اشتہار چسپاں ہے کہ بوجہ ہڑتال دفتر بند ہیں صدر انجمن پٹواریاں راجہ شاہد ممتاز نے اے سی کہوٹہ کو تحریری طور پر بھی ہڑتال سے آگاہ کیا شہریوں معززین علاقہ نے کمشنر راولپنڈی اور دیگر اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر معاملات حل کیے جائیں تا کہ عوام کو پریشانی نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

مہنگائی کا ایک اور وار: نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

شہباز شریف نے لندن جانے کی تیاری کر لی

کورونا وائرس ، حکومت نے بیرون ملک مقیم  پاکستانیوں کو ایک اور بڑی سہولت فراہم کردی

پنجاب اسمبلی سے منظور کردہ شوگر فیکٹریز کنٹرول بل پر عمل در آمد روک دیا گیا

عید کے موقع پر ورکرز کو بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے میڈیا ہاؤسز کیلئے 40کروڑ روپے جاری کیے گئے ،وزیراطلاعات

ایمیزون کا ملک میں آنا ایک بہت بڑی پیش رفت ہے،مشیر تجارت

فردوس عاشق اعوان خواتین کرکٹرز کو کوچنگ کی خواہشمند