09:20 pm
پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹی فکیشن چیلنج

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کا نوٹی فکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے ۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ درخواست پر کل سماعت کریں گے۔پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے نوٹی فکیشن کو شیریں عمران ایڈووکیٹ کے 
ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے ۔رجسٹرار آفس نے فیسوں کے خلاف کیس کو کل سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ وزارت تعلیم نے کورونا کی وجہ سے اپریل،مئی کی فیسوں میں بیس فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ۔پیرا کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق فیسوں میں کمی کا اطلاق 8ہزار زائد فیسوں والے اداروں پر ہونا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا