09:24 pm
جو آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں سنبھال نہیں پارہے وہ ملک کیا چلائیں گے، بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی حکومت پر خوب تنقید کی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں مہنگائی کی ریکارڈ شرح پر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں تو سنبھال نہیں پارہے ملک
کیا چلائیں گے، عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لارہا ہے ، وزیراعظم ہوش کے ناخن لیں ۔میڈیاسیل بلاول ہاؤس سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے مہنگائی کی ریکارڈ شرح پر حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ المیہ ہے کہ ملک میں مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے، اس وقت ملک میں مہنگائی کی سالانہ شرح 14.1 فیصد تک پہنچ گئی ہے، ڈبلیو پی آئی کے مطابق مہنگائی کی شرح 16.6 فیصد ہے۔ انہوں نے کہاکہ ایس پی آئی کے مطابق تو مہنگائی کی شرح 21.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے۔انہوں نے کہا کہ گندم اور گنا پیدا کرنے والا ملک چینی اور آٹا درآمد کرے گا تو کیسے ملک چلے گا؟ رمضان میں مختصر دسترخوان عمران خان کی نا اہلی کی داستانیں سنا رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عوام عمران خان کو مہنگائی کی دہائیاں دے رہے ہیں اور عمران خان اپنی تعریف کے علاوہ کچھ سننے کو تیار نہیں، عمران خان مہنگائی کی قیامت ڈھا رہے ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ حکومت نے کمرتوڑ مہنگائی کے دنوں میں بے نظیر مزدور کارڈ کا اجرا کرکے غریبوں کے زخموں پر مرہم رکھا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے