09:42 pm
پنجاب پبلک سروس کمیشن پرچہ سکینڈل تحقیقات کی مکمل ۔۔۔ کون کون ملوث رہا ؟ انتہائی اہم خبر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پبلک سروس کمیشن پرچہ سکینڈل تحقیقات کی مکمل دستاویزات منظر عام پر آگئیں، دو حاضر سروس اسسٹنٹ کمشنرز اور ہائر اجوکیشن کمیشن کا کنسلٹنٹ پرچے چوری میں معاونت کرتے رہے، پبلک سروس کمیشن کے 9 ملازمین براہ راست جبکہ 4 افسران نا اہلی کے باعث ذمہ دار قرار پائے گئے۔پنجاب پبلک سروس کمیشن پرچہ سکینڈل دستاویزات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر مشتاق حسین، اسسٹنٹ کمشنر محسن نثار اور کنسلٹنٹ فہد احمد علی پرچے چوری میں ملوث پائے گئے۔سینئر پروگرامر
 محمد عباس فی پرچہ 2 لاکھ روپے میں جبکہ فرقان احمد پرچوں کی تصویر اتار کر چوری میں ملوث رہے۔  سپرنٹنڈنٹ خورشید عالم نے انسپکٹر ایف آئی اے کے پرچے 5 لاکھ جبکہ محمد عبداللہ نے 1 لاکھ سے 4 لاکھ میں پرچے فروخت کیے۔اسسٹنٹ بلال حسین نے 2 سے ڈھائی لاکھ جبکہ محمد شہزاد نے تصاویر اتار کر فروخت کیں۔ جونیئر آپریٹر وقاص اکرم یو ایس بی کے راستے پرچے سافٹ کاپی میں فروخت کرتے رہے۔محمد اویس نامی جونیئر آپریٹر اور رفیع اللہ 2 سے ڈھائی لاکھ روپے میں پرچے فروخت رہے۔ممبر پبلک سروس کمیشن امجد جاوید سلیمی نے پانچ سینئر افسران کو بھی پرچے لیکیچ کا ذمہ دار قرار دےدیا۔سابق ڈائریکٹر محمد امجد، برانچ آفیسر اسد اللہ، عامر علی اور عاصم شاہ بھی ذمہ دار قرار دیئے گئے۔چیئرمین پبلک سروس کمیشن نے پیڈا ایکٹ کے تحت تین رکنی نئی انکوائری کمیٹی تشکیل دیتے 60 روز میں جواب طلب کرلیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے