09:56 pm
 بیوی نے شوہر کوبے وفائی کر تے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا

لاہور (ویب ڈیسک )سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون زمین پر بیٹھے نوجوان پر تشدد کرتی دکھائی دیتی ہے ، یہ کوئی بدتمیزی کے بعد آنے والا رد عمل نہیں ہے بلکہ یہ عورت اس کی شخص کی بیوی ہے اور اب اس کی تمام تفصیلات بھی سامنے آ گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں واقع کسی کیفے کی ہے جہاں یہ نوجوان ایک غیر لڑکی کے ساتھ بیٹھ کر گپیں ہانک رہا تھا اور ممکنہ طور پر وہ اس کی محبوبہ تھی
، اس بارے میں جب اس نوجوان لڑکی کو معلوم ہوا تو وہ موقع پر پہنچ گئی اور شوہر کو غیر لڑکی کے ساتھ تعلقات بڑھاتے دیکھ کر آپے سے باہر ہو گئی اور اس نے اپنے زندگی کے ساتھی پر لاتوں اور گھونسوں سے حملہ کر دیا ۔ ویڈیو میں پینٹ شرٹ میں ملبوس یہ لڑکی مسلسل اپنے شوہر پر تشدد کرتی دکھائی دے رہی ہے جبکہ اس کے پیچھے کھڑا ایک شخص اسے ممکنہ طورپر روکنے کی کوشش بھی کرتا ہے لیکن وہ کسی صورت بھی اپنا غصہ ٹھنڈا نہیں ہونے دے رہی ہے ،زمین پر بیٹھا شخص مسلسل معافی کی دہائیاں دے رہے اور کہہ رہاہے کہ میں آئندہ ایسا نہیں کروں گا، لڑکی کہتی ہے کہ میں نے تم پر اعتماد کیا تھا لیکن تم نے سارا بھروسہ خاک میں ملا دیا ۔ہمارے معاشرے میں شوہر کی جانب سے بے اعتنائی کا یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں گذشتہ سال اوکاڑہ میں بھی ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا تھا جس میں بیوی نے اپنے شوہر کو سرعام مارا پیٹا تھا کیونکہ اس کے شوہر نے اس کی رضامندی کے بغیر ایک تیرہ سالہ لڑکی سے چوتھی بار شادی کرلی تھی۔جب کہ کچھ سال قبل شہر قائد میں ایک بیوی نے اپنے شوہر کو گرل فرینڈ کے ہمراہ طارق روڈ پر واقع میکڈونلڈ میں رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔

تازہ ترین خبریں

کل سے پنجاب میں رمضان بازار لگنا بند ہوجائیں گے

مسافر طیارہ گر کر تباہ ۔۔۔۔ چار افراد جان کی بازی ہار گئے 

سعودی عرب نے حج کی اجازت دے دی ۔۔۔۔ امت مسلمہ کیلئے انتہائی بڑی خوشخبری 

شوال کا چاند 12 مئی کو نظر آنے کا امکان ؟؟؟؟؟ انتہائی اہم خبر ۔۔۔ کیا عید 13 مئی کو ہوگی یا 14 کو ؟؟

عید کے دنوں میں موسم کیسا رہیگا ؟؟ محکمہ موسمیات نے سب کچھ بتا دیا ،،، انتہائی اہم خبر 

محمد زبیر نے غیر ذمہ دارانہ گفتگو کی، شاہ محمو دقریشی

وزیراعظم عمران کا دورہ سعودی عرب۔۔۔۔۔ سعودی عرب میں ڈرون حملہ 

غلط الزامات کی حقیقت سامنے آگئی، بلاول بھٹو

شوکت خانم اسپتال کو چلانے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا بہت اہم کردار ہے،وزیراعظم عمران خان 

خیبر پختونخوا حکومت کا انوکھا کارنامہ ۔۔۔۔ سیاحت پر عائد پابندی میں نرمی کردی ۔۔۔ سیاحتی مقامات کو کن لوگوں کیلئے کھولنے کا اعلان کردیا ؟ 

این سی او سی کا ایک اور اہم اجلاس ۔۔۔۔ تمام تجارتی مراکز اور سیاحتی مقامات کو کب تک بند رکھنے کی ہدایات کی گئی ؟ 

حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے میدان مار لیا ۔۔۔ کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری 

کورونا وائرس کا معاملہ ۔۔ راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے دوسرے روز ایس او پیز کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

سی ٹی ڈی کی کاروائی ۔۔ مردان میں بڑا دہشت گرد گرفتار 