09:59 pm
وفاقی کابینہ نے لاک ڈائون پر مکمل عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)وفاقی کابینہ نے لاک ڈائون پر مکمل عملدرآمد کرانے کیلئے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوا جس میں کابینہ اراکین کو کورونا کیسز کی صورتحال ،ایس او پیز پر عمل درآمد اور علاج معالجہ پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ نے ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں ممبر پروڈکشن کی تقرری ،یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی 100 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری ،ملکی اقتصادی
صورتحال بارے قومی پالیسی واضع کرنے کی منظوری دیدی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ اجلاس میں عید الفطر پر قیدیوں کی سزاوں میں خصوصی کمی کی منظوری دیدی گئی ۔وفاقی کابینہ نے لاک ڈاون پر عملدرآمد کے سول انتظامیہ کے ساتھ پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی ۔وفاقی کابینہ نے پاکستان ریلویز کے ساتھ پبلک پرائیویٹ اشتراک ،پاکستان ریلوے میں ریل کاپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کنسٹرکشن کی تعیناتی ،دی نیشنل بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی تعیناتی ،کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی تشکیل نو،سعودی پاکستان سپریم کونسل کی تشکیل کےلئے معاہدہ کرنے اورماحولیات کےشعبہ میں سعودی عرب کے ساتھ تعاون کےلئے ایم او یوسمیت متعدد منظوریاں دی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 