10:10 pm
یا اللہ خیر ۔۔۔۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

یا اللہ خیر ۔۔۔۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی

10:10 pm


اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک)  چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناسازصادق ہوگئی ہسپتال منتقل ۔۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی ۔ نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا
کہ صادق سنجرانی کو اے ایف آئی سی راولپنڈی منتقل کردیا گیا ۔ہسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا طبی معائنہ کررہی ہے ۔

تازہ ترین خبریں