10:47 am
خوشاب: حلقہ پی پی84میں ضمنی انتخاب، پولنگ کا عمل جاری

خوشاب(روزنامہ اوصاف) پنجاب کے ضلع خوشاب کے حلقہ پی پی 84میں ضمنی انتخاب کی پولنگ جاری ہے۔پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ ووٹرز کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں۔پی پی84 میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ حلقے میں 229 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں اور14کو حساس قرار دیا گیا ہے۔یہ نشست مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک وارث کلو کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔
 
حلقے میں کل ووٹرز کی تعداد2لاکھ92 ہزار687ہے۔حلقے میں 229 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ نون لیگ کی جانب سے ملک وارث کلو مرحوم کے بیٹے ملک معظم کلو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سردار حسین علی خان بلوچ کو میدان میں اتارا گیا ہے۔ جبکہ غلام حبیب احمد پیپلزپارٹی کے امیدوار ہیں۔خوشاب کا یہ حلقہ انتہائی پسماندہ ہے۔ رابطہ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔۔ صحت کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں۔۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ اس دفعہ ووٹ اس کو دیں گے جو علاقے میں ترقیاتی کام کروائے گا۔حلقہ پی پی84 میں گزشتہ15 برسوں سے نون لیگ واضح اکثریت سے کامیاب ہوتی آرہی ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ کیا یہ روایت قائم رہتی ہے یا پھر تحریک انصاف اپ سیٹ کرنے جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

امریکا کا مشرقی وسطیٰ میں افواج اور میزائلوں کی تعداد میں کمی کا فیصلہ

مفتی عزیز کا دوسرا بیٹا کاہنہ سے گرفتار ،سنسی خیز انکشافات

زلف کی گھنی چھاؤں، وہ آنچل کا لہرانا، پھر تھوڑا سا مسکا کے اور آنکھ کا چرانا

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا