11:06 am
 لاہور پاکستان کا دل ،کمشنرایس او پیز پر سختی سے عملدآمد کرائیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(روزنامہ اوصاف)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کمشنر لاہور ڈویژن کو کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی کی اجازت نہ دی جائے، لاہور پاکستان کا دل ہے، اس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کمشنر لاہور کو کہنا تھا کہ عید کی تعطیلات کے دوران خصوصی مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں، کورونا وباء پر قابو پانے کیلئے ہرممکن اقدام اٹھایا جائے
 
۔انہوں نے کہا کہ بہت جلد میگا پراجیکٹس پر کام کا آغازکیا جائے گا، انتظامیہ پی ایچ اے کے ساتھ مل کر لاہور کی خوبصورتی پر خصوصی توجہ دے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ شہرمیں نئی پناہ گاہوں کے قیام کے لئے اراضی کی نشاندہی کی جائے۔ان کا کہنا تھا کہ لاہور میں پارکنگ کے مسائل حل کرنے کیلئے نئے پارکنگ پلازے بنائے جائیں گے، پارکنگ ایشوز اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ ٹریفک مینجمنٹ پر بھی خصوصی توجہ دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی رہنما ء کی لاش منگلاڈیم سے برآمد ۔۔۔نماز جنازہ کب اورکہاں اداکی جائیگی ،اعلان کردیاگیا

ہمیں نواز شریف کوجیل میں رکھنے کاشوق نہیں  پیسے واپس کریں اورجہاں مرضی چلے جائیں 

دعائیں قبول ہوگئیں ،پاکستانیوں کیلئے بہت بڑی خوشخبری آگئی

پاک فوج نے ملک میں تباہی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنادیا،بڑی ہلاکتیں ، جوان بھی شہید ۔۔ آج کی بڑی خبر

خوراک کی کمی ۔۔شدید ترین قحط آنا والاہے،ایک مکئی کی قیمت کروڑوں روپے میں ملے گی

شوہرکی جگہ بہن کابھائی پانچ سال تک کیاکام کرتارہا۔۔۔پولیس کوجب معلوم ہواتوان کے بھی ہوش اڑ گئے

خس کم جہاں پاک، طالب علم سے ۔۔ز۔۔کرنےوالا مفتی عزیز بیٹے سمیت انجام کو پہنچا

شہباز شریف کی پارلیمان کو بائی پاس کر کے انتخابی اصلاحات پر گفتگو کیلئے آل پارٹیز کانفرنس کی تجویز مضحکہ خیز ہے۔ فواد چوہدری

 صوبائی بجٹ میں ڈی ایچ کیوہسپتال کیلئے فنڈ مختص نہ کرنا بٹگرام ، تورغر اور کوہستان کے لاکھوں عوام ساتھ زیادتی ہے۔ علامہ عطا محمد دیشانی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی انتخابی اصلاحات پر کل جماعتی کانفرنس بلانے کے اقدام کی حمایت کردی

پی ایس ایل سکس ْ۔۔۔کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا

ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ درخت سے ٹکرا کر تباہ، 9 پیرا شوٹرز ہلاک

 کشمیر الیکشن سے قبل ہماری پارٹی کے لوگوں سے وفاداریاں تبدیل کرائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب

’اپنے اوپر ہونے والے حملے کی نہیں بلکہ پریشانی اس بات کی ہے کہ ۔۔۔‘وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنی تشویش کا کھل کر اظہار کردیا