11:27 am
 فتح جنگ ، میونسپل کمیٹی عملے کی نااہلی ، شہر کچراکنڈی بن گیا

فتح جنگ (نمائندہ اوصاف) میونسپل کمیٹی فتح جنگ کے عملے کی نااہلی پورا شہر کچرا کنڈی بن گیا جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑھانے لگے شہر کو کلین اینڈ گرین بنانے کے اے سی ملک عظیم شوکت اعوان کے خواب چکنا طور تفصیلات کے مطابق ایم سی فتح جنگ کے افسران کی نااہلی اور سستی کی وجہ سے سینٹری ورکرز من مانی کرنے لگے اگر شہر میں صفائی کر بھی دیں تو ڈھیر نہیں اٹھائے جاتے جسکی وجہ سے کچھ دیر بعد گلیوں اور نالیوں کی پھر وہی پوزیشن بن جاتی ہے
​​​​​​​ محلہ نئی آبادی میں ڈبل موڑ والا ڈھیر پچھلے 6 ماہ سے نہیں اٹھایا گیا بدبو سے پورا محلہ تنگ ہے کئی بار شکایت کی گئی مگر بے سود میونسپل آفیسر فیضان نے آج تک شہر کا معائنہ ہی نہیں کیا دفتر میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ جاری کردی جاتی ہے اے سی صاحب کو دکھانے کیلئے مین روڈز پر جھاڑوں مروادیا جاتا ہے اندرون شہر دونوں طرف جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر ایم سی کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا