11:28 am
تھانوں کو پرائیوٹ لمٹیڈ کمپنیاں نہیں بننے دینگے،چوہدری ساجد

دولتالہ(نمائندہ اوصاف )تھانوں کو پرائیوٹ لمٹیڈ کمپنیاں نہیں بننے دیں گے پولیس وردی میں ملبوس ملازمین کمیشن ایجنٹ بن کر ایف آئی آرز اور تعزیرات پاکستان کی دفعات کا سودا اور انصاف کے طلبگاروں کے لیے زہنی کوفت کا سامان پیدا کر رہے ہیں تھانہ مندرہ پولیس کے خلاف شکایات میں آئے روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے انصاف کے متلاشی در در کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں ہمارا مشن کرپشن سے پاک پاکستان ہے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کو داغدار نہیں ہونے دیں گے
حکومت کرپٹ ملازمین کے خلاف سخت قانون سازی کرر ہی ہے کرپشن میں ملوث اہلکار و افسران کسی رعائیت کے مستحق نہیں مافیا کے خلاف جنگ کو آغاز ہو چکا ہے جب تک حق مستحق کو نہیں ملے گا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن مکمل نہیں ہو گا ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی9کے علاقہ مندرہ ،ساہنگ ،کوری سمیت مختلف علاقوں کے عمائدین سے اپنی رہائش گاہ پر گفتگو کرتے ہوئے کیا وفد نے ایم پی اے چوہدری ساجد محمود کو بتایا کہ تھانہ مندرہ مچھلی منڈی بن چکا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا