11:39 am
این اے 249، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا، وزیراعلیٰ سندھ

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این اے 249 میں الیکشن کے دن کوئی شکایت درج نہیں ہوئی، الیکشن کمیشن کا فیصلہ آر او سے مختلف آیا لیکن تسلیم کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کی پہلے بھی باتیں ہوتی رہی، آرڈیننس لے آنا کوئی حل نہیں، آرڈیننس کی زندگی 4 ماہ ہوتی ہے، ون وے آرڈیننس کی فیس سیونگ کے علاوہ کوئی ویلیو نہیں ہے۔
 
مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ این سی سی اجلاس میں انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی تجویز دی تھی، انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند نہ کرنے کی وجہ سے کورونا پھیلاؤ بڑھا، پورے ملک میں کورونا صورتحال اچھی نہیں، جو اقدامات اٹھانے چاہیے وہ نہیں لئے جا رہے، وزراء کے اپنے بیانات میں تضادات ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنا ہے تو ایسا نہیں ہوسکتا کہ کراچی سے ہر دوسرے دن 4 لوگوں کو پیشی پر بلالیں، سنا تھا فلائٹس 20 فیصد کر رہے ہیں، مگر کل کراچی سے لاہور کیلئے 4 سے 5 فلائٹس تھیں، جس فلائٹ میں کراچی سے اسلام آباد آیا وہ بھی بھری ہوئی تھی، کورونا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہم نے سندھ اسمبلی میں سیٹوں کی تعداد کم کر دی ہے۔مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ کوئی خاندان ایسا نہیں رہا جو خود یا اس کا جاننے والا کورونا سے متاثر نہ ہوا ہو، ہمارے ہسپتالوں کی پوزیشن قدرے بہتر ہے، ہم نے ہسپتالوں کی استعدادکار بڑھائی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا