11:53 am
وزیراعظم آج پھر خطاب کرینگے ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) وفاقی وزیرِ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج دنیا بھر میں تعینات تمام پاکستانی سفرا سے بذریعہ ویڈیولنک خطاب کریں گے ،اہم ہے سفارت کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےمسائل پرتوجہ دیں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے 
بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان آج ڈیڑھ بجے دنیا بھر میں تعینات تمام پاکستانی سفراء سے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے، سفارتخانے پاکستان اور پاکستانیوں کی پہچان ہیں ، سفارتکاروں کا کردار اس ضمن میں انتہائی اہم ہے ، اہم ہے سفارتکار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےمسائل پرتوجہ دیں۔یاد رہے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایت پر کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے پرائم منسٹر انسپکشن کمیشن کو سفیر و دیگر سفارتی عملہ کی بدسلوکی کی 15 روز میں تحقیقات کا حکم دیا تھا۔سعودی عرب میں پاکستان کے سبکدوش سفیر راجہ علی اعجاز کو معطل کرکےپاکستانی سفارت خانہ ریاض اور قونصل خانوں کے اہلکاروں کو وطن واپس بلالیا گیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا