12:42 pm
ملک میں پورا سال گندم بحران رہے گا، شیری رحمان

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا کہناہے کہ تباہی سرکار 1.2$ بلین کی گندم درآمد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے، مئی میں گندم درآمد کرنے کا مطلب ملک میں پورا سال گندم بحران رہے گا۔شیری رحمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏ملک بھر میں گندم کی کٹائی ابھی مکمل ہوئی ہے، ابھی مقامی
گندم کی مارکیٹ میں رسائی یقینی بنائی جاتی۔انہوں نے کہا کہ غذائی درآمدی بل اس سال 55 فیصد بڑھ کے 6.12 بلین ڈالر تک پہنچا ہے، غذائی درآمدی بل بڑھنے کی بنیادی وجہ چینی اور گندم کی درآمد ہے۔شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی مافیا اشیائے خوردونوش کی ذخیرہ اندوزی کر رہی ہے، ماضی میں مقامی ضرورت کو پورا کرنے کے لئے کبھی بھی کسی حکومت نے گندم اور چینی درآمد نہیں کی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا