01:48 pm
عید کی لمبی چھٹیوں کے دوران کون سا کاروبار  کھلا ہوگا اور کون سا بند رہے گا؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے8 سے 16 مئی کے دوران تمام کاروباری مراکز اور دکانیں بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں 8 سے 16 مئی کے دوران ایس او پیز کی مانیٹرنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ 8 سے 16 مئی کے دوران لوکل اور بیرون ممالک کے سیاحوں کے لئے بھی سیاحت پر مکمل پابندی ہوگی ۔ضلعی سطح پر تشکیل دی گئی مانیٹرنگ ٹیمیں ایس او پیز کے عمل درآمد کو یقینی بنائیں گی۔ترجمان این سی او سی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پٹرول پمپس، میڈیکل سٹورز، گروسری سٹورز، بیکری اور فوڈ آئٹمز کی دکانوں کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔ این سی او سی کے مطابق تمام سیاحتی مقامات، ہوٹلز،شاپنگ مالز، پارکس اور ریسٹورنٹ بند رہیں گے جبکہ شمالی علاقہ جات اور سی ویو کی طرف جانے والے تمام ٹریول نوڈز پر بھی پابندی ہوگی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے رہائشیوں کو واپس جانے کی اجازت ہوگی۔اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے خصوصی شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا