02:04 pm
عید سے قبل چین کا پاکستانیوں کیلئے بڑا تحفہ ،مرجھائے چہرے کھل اُٹھے ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (نیو زڈیسک) چین سے سنگل ڈوز ویکسین کی ایک لاکھ 20 ہزار ڈوز پاکستان پہنچ گئیں ، ویکسین کواین آئی ایچ منتقل کردیا گیا ہے، ویکسین کی فارمولیشن، پیکنگ این آئی ایچ میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق چین سے کوروناویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی، ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چین سےسنگل ڈوز ویکسین کی ایک
لاکھ 20 ہزار ڈوز پہنچی ہیں، چین سے آنے والی کورونا ویکسین کین سائینو کمپنی کی تیارکردہ ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کوروناویکسین چینی ایئرلائن کے ذریعےپاکستان لائی گئی،کورونا ویکسین کی فارمولیشن، پیکنگ این آئی ایچ میں ہوگی، این آئی ایچ کی ٹیم نےاسلام آباد ایئرپورٹ پرویکسین وصول کی، جس کے بعد ویکسین کواین آئی ایچ منتقل کردیا گیا ہے۔یاد رہے گذشتہ ہفتے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لئے ویکسین کی فراہمی میں تیزی لانے کے لئے حکومت پاکستان اور وزارت صحت نے تین بوئنگ 777 پی آئی اے ہوائی جہاز چین بھیجے تھے، پی آئی اے کے طیاروں کے ذریعے 10 لاکھ کوویڈ 19 ویکیسن کی ڈوزز پاکستان لائی گئیں۔خیال رہے پاکستان کو کوویکس کے تحت کورونا ویکسین کی فراہمی رواں ہفتے سے شروع ہو جائے گی، پاکستان کو کوویکس کےتحت آسٹرازنیکا کی12لاکھ ڈوز ملیں گی، پاکستان کورونا سے متعلق عالمی اتحاد کوویکس کا رکن ہے، کوویکس پاکستان کی 20فیصدآبادی کو ‏مفت ویکسین فراہم کرے گا۔

تازہ ترین خبریں

میں پاکستانی وزیر اعظم ہوں ، موٹر سائیکل پر سوار پاکستانی وزیر اعظم کودیکھتے ہی پولیس کی دوڑیں لگ گئیں ، ویڈیو دیکھیں 

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج کھیلے جانے والے میچ کے دوران بارش کا امکان نہیں ہے۔

جیت کی خوشی ،عثمان ڈارنے مصطفیٰ نوازکھرکھرکامنہ میٹھاکرادیا

پاکستان کی مشہور سڑک کا بڑا حصہ سیلاب میں بہہ گیا، انتہائی پریشان کن خبر آگئی

پیپلزپارٹی نے 5سال ن لیگ اور 3سال تحریک انصاف کا مقابلہ کیا۔ بلاول بھٹو

 بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین ایونٹ کا انعقاد ہوا،پی سی بی بلوچستان میں کھیلوں کو نظرانداز کررہا ہے۔ جام کمال 

کراچی لاک ڈاون میں نرمی ۔۔۔محکمہ داخلہ سندھ نے ترمیمی لیٹرجاری کردیا

 وزیر داخلہ شیخ رشید  اپنے سیاسی مستقبل کی فکر کریں سندھ حکومت کے فیصلے کے خلاف شر اور فساد نہ پھیلائیں۔ پلوشہ خان

 لاہور  کے 13 علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مزید 500 روپے کمی

کرکٹ پربھارتی سیاست کی جتنی مذمت کی جائےکم ہے، دفتر خارجہ

پیپلزپارٹی نے  پٹرول کی قیمتوں میں مزید  اضافہ مسترد کر دیا

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے لاک ڈاؤن پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا۔

بھارت کی جانب سے غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت سے متنفر کرنا قابل مذمت ہے۔ شہریار آفریدی