02:09 pm
یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کیساتھ دیگر اشیائے خریدنے کی شرط ختم

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کیساتھ دیگر اشیائے خریدنے کی شرط ختم کردی گئی جبکہ پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ لوگوں کے پاس چینی خریدنے کیلئے پیسے نہیں اور آپ ساتھ میں شیمپوبھی خریدنے پر مجبور کرتے ہیں ،مہنگائی میں پسی عوام کو چینی کیساتھ دیگر اشیائے خریدنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق پارلیمانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔
 
اس دوران آڈٹ حکام نے پی اے سی اجلاس میں بتایا کہ یوٹیلٹی سٹورز کرپشن کا گڑھ بن چکا ہے2018 میں 40 ملین سے زائد کی کرپشن کا کیسز آج تک چل رہا ہے،اب بھی مختلف سٹورز میں کرپشن اور فراڈ کے 150 ملین کے کیسز ہیں، کرپشن میں کارپوریشن کے چھ ملازمین ملوث ہیں ۔ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز عمر لودھی نے بتایا کہ ایف آئی اے میں کیس بھی چل رہا ہے۔ ایک ملازم مفرور ہیں جن کے ذمے 2.3 ملین روپے ہیں گیارہ ملین وصول بھی کیے ہیں ۔کمیٹی نے کہا کہ کرپشن کا الزام سیاستدانوں پر لگتا ہے مگر سرکاری اداروں میں پیسے کے ضیاع پر نوٹس نہیں لیا جاتا۔ہمیں تو اس ساری صورتحال پر دکھ ہے، لوگوں کو چینی کےلیے قطاروں میں کھڑا ہونا ہوتا ہے،یہ تذلیل ہے،یو ٹیلٹی سٹورز پر یہ سلسلہ بند کیا جائےافسوس ناک بات یہ ہے کہ بعض لوگ چینی خرید کر سٹورز کو ہی بیچ کر کوئی اور چیز لے لیتے ہیں، پی اے سی نے ہدایت کی کہ یوٹلیٹی سٹورز چینی کے ساتھ دیگر اشیا خریدنے کی شرط ختم کرے،چینی راشن سسٹم کے تحت دی جائےیوٹیلیٹی سٹورز لوگوں کی تذلیل کررہی ہے چینی پر منافع کمایا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

محرم الحرام میں مجالس اور جلوسوں کیلئے ایس او پیز جاری

پاکستان کے اہم شہر میں 15 سے زائد شادیاں کرنے والافراڈیا ، پولیس حرکت میں آگئی

پینٹاگون کے نزدیک فائرنگ ، کئی افرادکے زخمی ہونے کی اطلاعات

قومی اسمبلی ملازمین کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری ۔۔۔ کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر پارلیمنٹ ہاؤس میں داخلہ ممنوع قرار

الیکشن کمیشن کی عمارت کے دوسرے فلور پر آگ لگ گئی 

 قائد اعظم پورٹریٹ کے سامنے غیر اخلاقی تصاویر بنوانے کے واقعے پر مقدمہ در ج

15 سے زائد شادیاں کرنے والے فراڈئے کے بیٹے کو ساہیوال پولیس نے گرفتار کرلیا 

قومی اسمبلی میں حکومتی جماعت کے دوارکان کے مابین شدید تلخ کلامی

شہبازشریف نےانٹرویودےدیالیکن ہمیں اب جواب دیناپڑتاہے۔ شاہد خاقان عباسی 

عمران صاحب صبح اٹھتے ہی آپ کا کام صرف عوام کا آٹا چینی بجلی گیس دوائی مہنگی کرنا ہوتا ہے۔ مریم اورنگزیب

عمران خان سیاسی بصیرت سے تاحال محروم ہیں اور جمہوریت سے نفرت کرنے والی سوچ کے مہرے کے سوا کچھ نہیں۔ فیصل کریم کنڈی

 چئیرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

ن لیگی رکن پارلیمنٹ کے بیٹے کانیا کارنامہ ۔۔۔ اپنی جگہ دوسرے بندے کو امتحانی ہال میں بٹھا دیا

نوازشریف کوکرکٹ کاشوق تھاوہ بائی چانس وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان 