02:47 pm
خوشاب الیکشن:ن لیگی امیدواربارے بڑی خبرآگئی

خوشاب (ویب ڈیسک )خوشاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 84 سے مسلم لیگ نون کے امیدوار ملک معظم شیر کلو نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ ووٹرز پر دباؤ ڈال کر مرضی سے مہریں لگوا رہے ہیں۔مسلم لیگ نون کے رہنما عطاء تارڑ نے
خوشاب پی پی 84 کے مختلف پولنگ اسٹیشنوں کا دورہ کیا ہے۔عطاء تارڑ نے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جمالی بلوچاں میں قائم پولنگ اسٹیشن کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا، ٹرن آؤٹ کافی بہتر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ جمالی بلوچاں پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی کے غیر متعلقہ لوگ موجود ہیں، پی ٹی آئی کے پولنگ ایجنٹ ووٹرز پر دباؤ ڈال کر مرضی سے مہریں لگوا رہے ہیں۔عطاء تارڑ کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو پولنگ اسٹیشن سے باہر نکال دیا گیا ہے، ریٹرننگ آفیسر سے درخواست ہے کہ مانیٹرنگ کیلئے نمائندے بھجوائیں۔عطاء تارڑ کی میڈیا ٹاک کے دوران پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ان کے خلاف نعرے بازی کی۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ