03:18 pm
ریڈیو، ٹی وی پر پہلی اذان دینے والے قاری نور محمد انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ قاری اور ریڈیو، ٹیلی ویژن پر پہلی اذان دینے کی سعادت حاصل کرنے والے قاری نور محمد اعوان طویل علالت کے باعث لاہور میں 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔وہ صدارتی ایوڑ
یافتہ مولانا قاری عبدالماجد نور کے والد تھے، مرحوم نصف صدی تک ریڈیو پاکستان پر قرآن مجید کی تلاوت کرتے رہے جب پاکستان کے سابق صدر محمد ضیا ء الحق مرحوم کے دور میں ریڈیو، ٹیلی ویژن پر اذان کا آغاز ہوا تو ان دونوں پر پہلی اذان دینے کی سعادت قاری نور محمد مرحوم کو حاصل ہوئی، وہ قاری محمد اسماعیل اور قاری کریم بخش کے شاگرد تھے۔قاری نور محمد مرحوم علالت اور فالج کی وجہ سے کافی عرصہ سے صاحب فراش تھے، انہوں نے دو بیٹے، پانچ بیٹیاں اور اہلیہ سمیت سینکڑوں شاگرد، ہزاروں عقیدت مند و مداح سوگوار چھوڑے۔

تازہ ترین خبریں

برطانیہ میں تعلیم حاصل کرنے کےخواہشمند طلبا کیلئے خوشخبری،درخواستیں طلب

’’ش‘‘ اور ’’م‘‘ کاشورعوام کی مہنگائی سے توجہ ہٹانے کیلئے مچایا جارہا ہے،مریم اورنگزیب

پابندی ختم۔۔عرب ملک نے  پاکستانیوں کے لیے درواز کھول دئیے

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نےوفاقی حکومت کو انتباہ جاری کردیا

سی این جی نرخوں میں اضافے کا خطرہ ۔۔۔!!! اوگرا کے زبردست اقدام نے شہریوں کے دل جیت لیے

پاکپتن سے لاپتاہونیوالی 4بہنیں پولیس نے ڈھونڈ نکالیں ،گھرکیوں چھوڑا؟بچیوں نے حیران کن انکشاف کردیا

چین نے اب پاکستان میں کیاچیز لگانے کی پیش کش کردی؟بڑی خوشخبری آگئی

نوا ب اکبر بگٹی کی اہلیہ سے جھگڑا ۔۔۔!!! عدالت سے وزیراعظم کے بھانجے بارے بڑی خبرآگئی

تبدیلی سرکار کا مہنگائی میں پسے عوام پر پھر ’’وار‘‘۔۔ یوٹیلیٹی سٹورز ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کاوفاقی حکومت کو انتباہ

یوم شہداء پولیس:آئی جی اسلام آباد نے یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھا دی

وزیراعظم کی سیٹ ملنے والی ہے یا پھر سیدھا ۔۔۔! سابق وزیر اعظم نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں ؟ جانیں 

 کرپٹ لوگوں پر مکمل جھاڑوپھیر دینگے،آئندہ عام انتخابا ت سے  پہلے کرپشن کیسوں کے فیصلے ہوجائینگے،شیخ رشید

4افراد جاں بحق ، دردناک واقعہ نے سوگ برپا کردیا ،امدادی ٹیمیں روانہ