10:31 pm
جس طرح پاکستانی سفارتخانے چل رہے ہیں، مزید نہیں چل سکتے، وزیر اعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے پاکستانی سفارتخانے دنیا بھر میں چل رہے ہیں۔ اس طرح مزیدنہیں چل سکتے۔ یہ نوآبادیاتی دور والا رویہ بالکل قابل قبول نہیں ہوگا، بیرونی ممالک میں غیر ملکی سفارتکاروں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کے دوران وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سفارتی عملوں کا
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے رویہ ناقابل برداشت ہے۔ بھارتی سفارتخانے بھارت میں سرمایہ کاری لانے کےلئے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔لیکن میں تو سعود ی عرب میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے سے فیڈ بیک سن کر حیران رہ گیا ہوں۔ سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات کی وجہ سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ آپ کو شہریوں کو خدمات اور سہولیات فراہم کرنے کے وہاں بھیجا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سفارتخانوں اورشہریوں میں رابطےکانظام نہیں،سٹیزن پورٹل پرسفارتخانوں میں غیر ضروری تاخیرکی شکایات ملیں، سفارتی عملےکےناروارویےپرنظر رکھنےکا بھی کوئی نظام نہیں۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 