01:09 pm
ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 8 سے شام5بجے تک ,1لاکھ20ہزار ڈالر تنخواہ پرگھریلو ملازم درکار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)ایک امیر خاندان نے اشتہار دیا ہے کہ انہیں2 جائیدادوں کی دیکھ بھال  کیلئے میاں اور بیوی درکار ہیں جن کو دیگر سہولیات کے سمیت1 لاکھ20 ہزار ڈالر سالانہ تنخواہ بھی دی جائے گی۔ایک گھرفلوریڈا کے شہرنیپلز اور دوسرا بھاماس جزیرے میں ہے۔ کامیاب درخواست دہندگان کو پیر سے جمعہ کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے
تک کام کرنا ہوگا، اور ان دونوں املاک میں نجی رہائش بھی فراہم کی جائے گی۔نام ظاہر کیے بغیر اشتہار میں درج ہے کہ چار افراد کے ایک امیر خاندان کو اپنی جائیداد کی دیکھ بھال کیلئے ملازمین درکار ہیں۔انٹرویو میں کامیاب امیدواروں کو گھریلوں کام کاج کیلئے کار بھی فراہم کی جائے گی اور وہ مذکورہ دو جائیدادوں میں سے کسی ایک میں رہائش اختیار کر سکتے ہیں۔ دانتوں اور دیگر بیماریوں کے علاج کیلئے ہیلتھ انشورنس بھی دی جائے گی۔نیپلز9 کمروں پر مشتمل تین گھر ہیں اور بھاماس میں 16 کمروں پر مشتمل4 گھر ہیں۔ امیر خاندان نے سوئمنگ پول کی صفائی، صحن اور دیگر امور کیلئے ملازم رکھے ہوئے ہیں۔اشتہار کے مطابق انہیں ایک اور شادی شدہ جوڑے کی تلاش ہے جو ایک شہر میں موجود جائیداد کی دیکھ بھال کرے اور ساتھ سفر بھی کر سکے۔درخواست گزار کے پاس امریکہ کا ڈرائیونگ لائسنس اور وہاں کام کرنے کا اجازت نامہ ہونا لازمی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا