02:21 pm
 مریم نواز کا خوشاب کی جیت پر ایسا ردعمل،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

لاہور(نیو زڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کی خوشاب سے نشست پی پی 84  کے ضمنی انتخاب میں لیگی امیدوار کی کامیابی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ن لیگ کی جیت کو قریب دیکھ کر مریم کا ٹوئٹر پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مریم نواز نے شیر کی جِف لگائی ہے جس میں شیر آ رہا ہے اور اس کے ساتھ لکھا کہ خوشاب میں کون آ رہا ہے۔ بعد ازاں لیگی امیدوار کی جیت پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہر شہر
میں عوام نے نواز شریف کی فتح کا اعلان کر دیا ہے اور ہر صوبے سے نوازشریف کے بیانیے کی تائید عوام کے حق حکمرانی کی فتح ہے۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو مائنس کرنے والو اللہ کے کام دیکھ لو، صرف نواز شریف رہ گیا اور باقی سب مائنس ہو چکے ہیں۔خیال رہے کہ پی پی 84 خوشاب ضمنی الیکشن کے 229 میں سے 228 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق ن لیگ کے امیدوار محمد معظم شیر کلو 72 ہزار 655 ووٹ لے کر سب سے آگے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کےعلی حسین خان بلوچ 62 ہزار 573 ووٹ لےکر دوسرےنمبرپر ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا