03:00 pm
انتخابی اصلاحات ،سپیکرقومی اسمبلی نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطے کیلئے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ۔وزیر اعظم پاکستان نے اسپیکر کو انتخابی اصلاحات کے لیے بین پارلیمانی قائم کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ رکنی کمیٹی اپوزیشن جماعتوں سے بات چیت کرئے گی۔ کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک ، فواد حسین چوہدری ، اسد عمر شامل۔وزیر اعظم کےمشیر ڈاکٹر بابر اعوان اور معاون خصوصی ملک عامر ڈوگر بھی کمیٹی میں شامل ہونگے۔
 
کمیٹی اپوزیشن سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے انتخابی اصلاحات کے لیے رابطہ کرے گی۔اسد قیصر نے کہاکہ انتخابی اصلاحات اور انتخابات میں کرپٹ پریکٹسز کے خاتمے کے لیے بین الجماعتی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی نے کہاکہ صاف اورشفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے اصلاحات ضروری ہیں۔ انتخابی اصلاحات سے ہمارا پارلیمانی نظام مضبوط ہوگا، پوری کوشش ہےکہ اگلے عام انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات نافذ العمل ہو سکیں۔ پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق رائے قائم کرنے کے لیے کمیٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا