03:13 pm
عمران خان کو ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکالنے کے بعد خطاب کی یاد آئی، مریم اور نگزیب

اسلام آباد(روزنامہ اوصاف)مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان بھارت کے سفیروں کی تعریف اور اپنوں کی حوصلہ شکنی کرکے کیا پیغام دینا چاہتے ہیں ؟عمران خان پاکستانی سفارت کاروں اور عوام کے درمیان تصادم کی سازش کررہے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ ملکی سفارت کاری کا جنازہ نکال کر تین سال بعد عمران صاحب کو سفیروں سے وڈیولنک پر خطاب کی یاد آئی ،
 
عمران صاحب سفارتی جائزہ لینا تھا تو میڈیا سرکس لگانے کی کیا ضرورت تھی؟آپ کس کے ایجنڈے پر کام کررہے ہیں؟عمران صاحب بیرون ملک پاکستانیوں اور پاکستانی سفارت خانوں کے درمیان ٹکراو اور تصادم پیدا کرنے کی سازش کررہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ہندوستان کے سفیروں کی تعریف اور پاکستانی سفارتکاروں پر تنقید اور حوصلہ شکنی کرکے عمران صاحب دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟عمران صاحب وزارت خارجہ کے بجٹ میں اڑھائی فیصد اضافہ کرکے سفیروں سے مطالبہ کررہے ہیں کہ پوری دنیا فتح کرلو؟انہوں نے کہاکہ جن ممالک میں یہ سفیر نمائندگی کررہے ہیں، آپ کی حرکت کے بعد وہاںانہیں کوئی سنجیدہ کیوں لے گا؟۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا